Wash and Wear Identification, Features and Qualities.
Wash and Wear واش اینڈ وئیر واش اینڈ وئیر دراصل کپڑے کی ایسی قسم کو کہا جاتا ہے جس کی بُنائی میں خاص قسم کی فنشنگ یا تکنیک استعمال کی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ کپڑا دھلنے کے بعد جلد خشک ہو جاتا ہے اور اس پر استری کی بہت کم ضرورت ہوتی ہے یا کبھی بالکل ضرورت نہیں ہوتی۔ (Wash and Wear Making)واش اینڈ وئیر کپڑا بنانے کا تکنیکی طریقہ کار قدرتی ذرائع سے حاصل کیے گئے کپڑے عام طور پر نازک ہوتے ہیں اور...
Read more...